: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرکزی حکومت نے اپنے ملازمین کو ہولی کا تحفہ دیتے ہوئے ان کے مہنگائی بھتہ میں گزشتہ جنوری سے چھ فیصد اٖضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں تمام مرکزی ملازمین
اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتہ میں گزشتہ یکم جنوری سے چھ فیصد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر مواصلات روی شنکر پرساد نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس فیصلہ سے 50 لاکھ ملازمین اور 58 لاکھ پنشن یافتگان کو فائدہ ہوگا۔